: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،8جون(ایجنسی) 31سالہ تلگو اداکارہ آرتی اگروال کا انتقال ہو گیا ہے. بتایا جا رہا ہے کہ امریکہ میں دل کا دورہ پڑنے سے ان کی موت ہو گئی. آرتی بہت زیادہ وزن سے پریشان تھیں اور نیو
جرسی میں لاپوسكشن سرجری liposuction surgery کرانے گئی تھیں، لیکن ان کی سرجری ناکام رہی، جس کے بعد ان کی طبیعت بہت زیادہ بگڑ گئی اور کچھ پیچیدگیوں کی وجہ سے ان کی موت ہو گئی. اگروال نے تلگو سے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی. انہوں نے قریب 25 فلموں میں کام کیا.